وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ اور سید محمد علی شاہ نے عادل منگریو کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی۔ اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں خدا عادل منگریو کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔