Nasir Hussain Shah

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور ڈسٹرکٹ چئیرمین کائونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے امیر علی شاہ کی عیادت کے لئے سکھر کے اسپتال آمد۔ سید ناصر حسین شاہ اور سید کمیل حیدر شاہ نے امیر علی شاہ کی طبیعت دریافت کی اور انکی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔