روہڑی: صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے عیدالاضحیٰ کے پہلے روز اپنی رہائش گاہ قصرِ ناصر روہڑی میں عوام کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیں۔
اس موقع پر مختلف وفود، معزز شہریوں اور پارٹی کارکنان نے ملاقات کی اور دلی مبارکباد پیش کی۔ عید کے اس پُرمسرت موقع پر محبت، اخوت، قربانی اور یکجہتی کا خوبصورت اظہار دیکھنے میں آیا۔
#SyedNasirHussainShah#SyedKumailHyderShah#SKHS#EidUlAdha#EidMubarak
#ChairmanDistrictCouncilSukkur
















