روہڑی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز قصرِ ناصر ہاؤس روہڑی میں آنے والے معزز شہریوں، دوستوں اور مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر انہوں نے تمام مہمانوں کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے خوشیوں، محبت اور بھائی چارے کے فروغ کی دعا کی۔

#SyedNasirHussainShah

#SNHS

#EidUlAdha#EidMubarak

#Eid2ndDay#Sukkur#Rohri