Nasir Hussain Shah

More News

Post 157

#SyedNasirHussainShah #SNHS #Minister #Energy #PlanningAndDevelopment #Sindh #PakistanPeoplesParty #AliHouseKarachi ۔

Read More »

Post 156

#SyedNasirHussainShah #SNHS #Minister #Energy #PlanningAndDevelopment #Sindh #PakistanPeoplesParty #AliHouseKarachi

Read More »

Post 155

وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سے کراچی پریس کلب کے باہر سرکاری ملازمین کے احتجاجی دھرنے مین شریک نمائندہ وفد سے ملاقات۔ اگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم ہوئیں تو فرق دور کیا جائے گا، سید ناصر حسین شاہ کراچی: وزیر توانائی ترقیات و مںصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم ہوئیں تو اس فرق کو دور کرنے ی ہر ممکناً کاوشیں کی جائیں گی۔ اس بات کی یقین دھانی انھوں آج کمشنر آفس کراچی میں پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنے میں شریک سرکاری ملازمین کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ نمائندہ وفد نے وزیر توانائی کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنے کی وجوہات سے تفصیلی آگاہ کیا اور مطالبات کی منظوری کیلئے درخواست کی۔ ناصر شاہ نے وفد کے تمام مطالبات کو ہمدردی اور غور سے سنا۔ اس موقع پر انھوں نے وفد سے کہا کہ صوبہ سندھ نے ہمیشہ اپنے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے لیکن اگر دیگر صوبوں کے مقابلے میں سندھ کے سرکاری ملازمین کو اپنی تنخواہیں کم ہوئیں تو اس فرق کو دور کئے جانے کے ہر ممکناً اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیر توانائی نے وفد سے کہا کہ محرم الحرام کے احترام میں فوری طور پر دھرنا ختم کیا جائے، عاشورہ کے بعد پھر مذاکات شروع کئے جاسکتے ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت پہلے ہی دیگر صوبوں کے مقابلے مین سرکاری ملازمین کو تنخواہیں زیادہ دے رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ جب کبھی تنخواہیں بڑھائی گئی تو سب سے زیادہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ کیا اور اسکی سبب سے بڑی اور واضح مثال پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے سندھ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اور خاطرخواہ اضافہ کیا گیا اور یہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں ریکارڈ اضافہ ہے۔ اس موقع پر ناصر شاہ نے کمشنر کراچی کی سربراہی میں محکمہ فنانس کے افسران پر مشتمل جائزہ کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔ یہ کمیٹی وفد کے مطالبات کا جائزہ لے کر عاشورہ کے بعد اپنی جائزہ رپورٹ پیش کرے گی جس کی روشنی میں حکومت حتمی فیصلہ کے گی۔ اس موقع پر کمشنر کراچی حسن نقوی، انتظامیہ، پولیس اور انتطامیہ کے متعلقہ افسران کے علاوہ چیئرمین ایس ای اے (SEA) حاجی ایم اشرف کے علاوہ ایس ای اے کے دیگر عہدیداران اور نمائندے شریک تھے۔ وفد نے اس موقع پر مطالبات ہمدردی اور غور سے سننے پر ناصر شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

Read More »

Post 97

کراچی: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سے عالمی باکسنگ فاتح شہیر آفریدی کی علی ہائوس پر ملاقات۔ سید ناصر حسین شاہ نے شہیر آفریدی کو تاریخی فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ بھارتی حریف کو شخصت دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ سید ناصر حسین شاہ نے شہیر آفریدی کو مستقبل میں مذید کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Read More »

Post 96

سائیں سید ناصر حسین شاہ علی ہائوس پر آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سن کر حل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے۔۔

Read More »

Post 95

#Minister #Energy #PlanningAndDevelopment #Sindh #SyedNasirHussainShah #SNHS #DeputyGeneralSecretaryPPPSindh #PakistanPeoplesParty #AliHouseKarachi

Read More »

Post 73

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 25 اپریل کو سکھر میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، عوام کی بڑی تعداد شرکت کر کے اپنے قائد کا والہانہ استقبال کرے گی۔ صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے جلسے کے سلسلے میں روہڑی موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمن بلاول بھٹو زرداری کا شاندار جلسہ ہوگا جس کے لیئے تمام انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہے۔ اس موقع پر دیگر صوبائی وزراء اور پارٹی کارکنان بھی موجود۔

Read More »

Post 61

سید ناصر حسین شاہ علی ہاؤس ڈیفنس فیز 8 کراچی میں موجود ہیں۔

Read More »

Post 59

سید ناصر حسین شاہ علی ہاؤس ڈیفنس فیز 8 کراچی میں موجود ہیں۔

Read More »

Post 51

ایشیاء کے عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے ملک بھر سے پاکستان پیپلزپارٹی کے نمائندگان اور رہنما سکھر ایئرپورٹ پہنچے۔ وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ سمیت دیگر رہنماﺅں نے پیپلزپارٹی کے نمائندگان اور قائدین کا سکھر ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔ سکھر ایئرپورٹ سے قافلوں کی صورت میں گڑھی خدا بخش روانگی۔

Read More »