Nasir Hussain Shah

More News

Post 45

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما سینیٹر تاج حیدر کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ، سنئیر رہنما و سابق وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ، صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، سعید غنی، نثار احمد کھوڑو، سید نجمی عالم، سینیٹر میاں رضا ربانی، سابق وزیر منظور وسان، حبیب جنیدی، جاوید ناگوری، اسلم سموں، پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن و تمام ڈسٹرکٹ کے عہدیداران، ذیلی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Read More »

Post 31

تیرے کرم کی کیا بات مولا تیرے حرم کی کیا بات مولا تا عمر کر دے آنا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر

Read More »

post-11

صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء محبوب عباسی کی جانب سے دعوت افطار میں شرکت فرمائی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران اور دیگر سماجی اور سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔

Read More »

Post 4

صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے منظور علی قریشی کے صاحبزادے سیف علی قریشی کو شادی کی مبارکباد دی۔

Read More »