Nasir Hussain Shah

Top News

Post 222

وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نوید زبیری کی جانب سے نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت فرمائی۔ اس موقع پر شہر کی مشہور و معروف سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں۔

Read More »

Post 221

#SyedNasirHussainShah #SNHS #Minister #Energy #PlanningAndDevelopment #Sindh #PakistanPeoplesParty #AliHouseKarachi

Read More »

Post 220

کراچی: صوبائی وزیر سید ناصرحسین شاہ اور شرجیل انعام میمن نے سابق وزیر اعلی بلوچستان میر محمد نصیر مینگل کے بیٹے میر عطا الرحمن مینگل کے ایصال ثواب کے سلسلے میں فاتحہ خوانی میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی فاتحہ پڑھی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا مانگی۔

Read More »

Post 219

کراچی: صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور سید ذوالفقار علی شاہ کی سندھ آرکائیوز آمد۔ صوبائی وزراء نے ربن کاٹ کر جشن آزادی کے مناسبت سے نمائش کا افتتاح کیا۔ صوبائی وزراء کا آرکائیو پہچنے پر ڈی جی کلچر اور ڈائریکٹر آرکائیو نے استقبال کیا۔ صوبائی وزراء نے نمائش میں موجود آزادی کے حوالے سے تاریخی خطوط دستاویز تصاویر کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مُراد، سیکرٹری ثقافت، اداکار ایوب کھوسو، قیصر نظامانی اور دیگر موجود۔

Read More »

Post 218

#SyedNasirHussainShah #SNHS #Minister #Energy #PlanningAndDevelopment #Sindh #PakistanPeoplesParty #AliHouseKarachi

Read More »

Post 217

صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے کریک واک ڈیفینس میں لیلیٰ بھنگوار کی جانب سے بچوں کی تفریح کے لیے بنائے گئے لکی پینی ( Lucky Penny) سینٹر کا افتتاح کیا

Read More »

Post 215

کراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگست کا مہینہ ہمیں پاکستان بنانے اور اس کی حفاظت کی خاطر شہداء کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ معرکہ حق میں ہماری بہادر افواج نے جس جرات، شجاعت اور بہادری کا ثبوت دیا اس نے ناصرف ملک کا نام روشن ہوا بلکہ پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ پوری قوم میں یہ احساس اجاگر ہوا کہ پاکستان ناقابل تسخیر ملک ہے اور اس کی حفاظت محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج ایس ٹی ڈی سی کے زہر اہتمام محکمہ توانائی کے دفتر میں معرکہ حق اور جشن ازادی کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب میں مہمان خصوصی کی حثیت سے اپنے خطاب میں کیا۔ اس موقع پر تقریب کے میزبان سی ای او ایس ٹی ڈی سی سلیم شیخ، سیکریٹری محکمہ توانائی سندھ مشتاق سومرو، ایم ڈی تھرکول انرجی بورڈ طارق شاہ، پروجیکٹ ڈائریکٹر ایس ایس ای پی محفوظ احمد قاضی، سندھ ٹرانسمیشن ڈسپیج کمپنی کے سیکریٹری عمر نواز شیخ، سی ایف او سجاد احمد جونیجو اور سینئر جی ایم ٹیکنکل طارق سعید کے علاوہ دیگر افسران بھی شریک تھے۔ اسی موقع پر وزیر توانائی ناصر شاہ نے معرکہ حق اور جشن آزادی کے مناسبت سے کیک کاٹا اور ایک دوسرے کو کیک کھلا کر مبارکباد پیش کی جبکہ ایس ٹی ڈی سی کے سی ای او سلیم شیخ کی جانب سے تقریب میں بیچ بھی تقسیم کئے گئے۔

Read More »

Post 214

سائیں سید ناصر حسین شاہ علی ہائوس پر آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سن کر حل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے۔۔

Read More »

Post 213

#SyedNasirHussainShah #SNHS #Minister #Energy #PlanningAndDevelopment #Sindh #PakistanPeoplesParty #AliHouseKarachi

Read More »