Nasir Hussain Shah
صدر آصف علی زرداری سے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کی ملاقات۔ سید ناصر حسین شاہ نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی
ملاقات میں موجودہ قومی و صوبائی سیاسی صورتحال، سندھ کے امور پر تبادلہ خیال
ملاقات میں سندھ میں جاری مختلف فلاحی و ترقیاتی منصوبوں پر بھی گفتگو کی گئی۔