صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے نعمان علی شیخ کے صاحبزادے راجہ منصور علی شیخ کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت کی اور دلہا دلہن کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی۔