Nasir Hussain Shah

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا تھرپارکر کا اہم دورہ۔

سید ناصر حسین شاہ کا اسلام کوٹ میں تھر کول پاور بلاک ون اور ٹو کا دورہ۔

تھر بلاک ون اور ٹو میں مختلف شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔