Nasir Hussain Shah
وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے مزار قائد پر معرکہ حق جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ لیزر لائیٹ شو میں شرکت کی۔