وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر نے معرکہ حق جشن آزادی کے موقعہ پر نادرا عوامی مرکز کے آفس کا دورہ کیا
ناصر حسین شاہ نے نادرا کے مختلف شعبہ جات کا جاٸزہ لیا
اس موقعہ پر صوبائی وزیر نے جشن آزادی کا کیک کاٹا
نادرا شناختی کارڈ کے ساتھ پاسپورٹ، برتھ سرٹیفیکٹ، ڈیتھ سرٹیفیکٹ اور مزید عوام کو بہترین سہولیات فراہم کررہا ہے،
سید ناصر حسین شاہ
نادرا کو سندھ حکومت کا مکمل تعاون حاصل ہے،
سید ناصر حسین شاہ
شہر میں نادرا کے مذید سینٹر کھولنے کی ضرورت ہے جس کے لیے صوبائی حکومت تمام سہولیات فراہم کرے گی،
سید ناصر حسین شاہ















