Nasir Hussain Shah

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ اور سید محمد علی شاہ نے اپنے آبائی گائوں ٹریگاٹی میں سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام میں شرکت فرمائی۔