Nasir Hussain Shah

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عید کے پہلے روز نوڈیرو ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنماء سید خورشید احمد شاہ، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے ملاقات کی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عید کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔