Nasir Hussain Shah

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور وزیر بلدیات سندھ سیدناصر حسین شاہ کی زیر صدارت ریسکیو اور ایمرجنسی سروسز کی تنظیم نو کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت

مشیر ریبیبلی ٹیشن گیان چند ایسرانی، میئر کراچی، چیئرمین CMIEIT ، ایڈوکیٹ جنرل سندھ آئی جی سندھ سمیت اعلی افسران بھی شریک تھے

لوکل کونسلرز کو اختیارات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

عوام کو دہلیز پر سہولتوں کی فراہمی کے لئے گراس روٹ کے منتخب نمائندوں کو با اختیار بنانا ہوگا۔۔سیدناصرحسین شاہ

صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں کو باہمی طور پر منظم کرنے کے اقدامات وقت کی ضرورت ہے۔۔سیدناصرحسین شاہ

صوبے کے تمام ریسکیو اداروں کی باہمی رابطوں اور مشاورت جانی و مالی نقصانات کم کرسکتے ہیں۔ ۔سیدناصرحسین شاہ

قومی حادثات وسانحات پر تمام ریسکیو اداروں کا باہمی رابطہ نہایت ضروری ہے۔ ۔ سیدناصر حسین شاہ