روہڑی: صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز اپنی رہائش گاہ قصرِ ناصر روہڑی میں عوام، معزز شہریوں، مختلف وفود اور پارٹی کارکنان سے عید ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر آنے والے مہمانوں نے عید کی دلی مبارکباد پیش کی جبکہ عید کے پُرمسرت ماحول میں محبت، بھائی چارے، قربانی اور یکجہتی کے جذبات کا خوبصورت اظہار دیکھنے میں آیا۔
#ChairmanDistrictCouncilSukkur




















