صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین پاکستان ایکسیلینس کلب حمید بھٹو کی جانب سے کی جانے والی سحری کی تقریب میں شرکت فرمائی۔

اس موقع پر تقریب میں دیگر اہم اور نامور سیاسی اور سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔