Nasir Hussain Shah

صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی خالد محمود شیخ کے بیٹے کی ولیمہ تقریب میں شرکت۔

سید ناصر حسین شاہ نے خالد محمود شیخ کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی اور دلہا دلہن کو نئی زندگی کی شروعات پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔۔۔