Nasir Hussain Shah

صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے ببرلو میں مدرسہ علمیہ دارالحکمت کا دورہ کیا اور معروف عالم دین مولانا ثابت علی نجفی کی عیادت وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنے آبائی گائوں ٹریگاٹی میں لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سن کر فوری حل کرنے کے احکامات دیئے۔کی اور انکی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی۔