صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سید ناصر حسین شاہ نے ای یو (EU) اور یورپی یونین (جی آئی زیڈ) کےدرمیان معاہدے اسٹرینتھننگ پارٹنرشپ ان سندھ ( Strengthening partnership in sindh) کی تقریب میں شرکت۔ چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم احمد شاہ سمیت یورپی یونین کے وفد کےاعلی عہدیدار بھی موجود …