
Post 97
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سے عالمی باکسنگ فاتح شہیر آفریدی کی علی ہائوس پر ملاقات۔ سید ناصر حسین شاہ نے شہیر آفریدی کو تاریخی فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ بھارتی حریف کو شخصت دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ سید ناصر حسین شاہ نے شہیر آفریدی کو مستقبل میں مذید کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔