Nasir Hussain Shah

Visits

Post 120

#SyedNasirHussainShah #SNHS #Minister #Energy #PlanningAndDevelopment #Sindh #PakistanPeoplesParty #AliHouseKarachi

Read More »

Post 47

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ اور سید محمد علی شاہ نے عادل منگریو کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی۔ اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں خدا عادل منگریو کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔

Read More »

Post 38

صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین پاکستان ایکسیلینس کلب حمید بھٹو کی جانب سے کی جانے والی سحری کی تقریب میں شرکت فرمائی۔ اس موقع پر تقریب میں دیگر اہم اور نامور سیاسی اور سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔

Read More »

Post 33

سید ناصر حسین شاہعلی ہاؤس ڈی ایچ اے فیز کراچی میں ہے۔

Read More »

Post 29

سید ناصر حسین شاہعلی ہاؤس ڈی ایچ اے فیز کراچی میں ہے۔

Read More »

Post 15

کراچی: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے سندھ تھر کول انرجی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کی۔

Read More »

Post 8

کراچی: سندھ حکومت نے ورلڈ بینک گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اعزاز میں موہاٹا پیلس میں ایک ثقافتی شام کا اہتمام کیا۔ صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سید ذوالفقار علی شاہ اور چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

Read More »