وطن عزیز کا عالمی سطح پر کامیاب سفارتکاری کے ذریعے دفاع کرنے والا قوم کا بیٹا، بھٹو کا نواسہ، مرد حر و صدرمملکت آصف علی زرداری اور دخترمشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا لخت جگر کچھ دیر بعد اپنے وطن لوٹ رہا ہے۔ عوام کا جم غفیر پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کرنے کیلئے کراچی ائیرپورٹ کے باہر موجود۔
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی وطن واپسی پر استقبال کے لیے جمع ہونے والے کارکنوں سے سنیئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کا خطاب
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's address at his unprecedented welcome at Karachi airport upon his return from a successful diplomatic tour abroad.
#EidGhadeerMubarak
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہاسین کے اعزاز میں الوداعی تقریب۔
#SindhAssemblySession
کراچی: صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کی سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو۔
وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ سے برٹش ہائی کمیشن کے وفد کی ملاقات
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ ملاقات۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شاہراہِ بھٹو کے دوسرے فیز کا افتتاح۔ افتتاح سے قبل وزیراعلیٰ سندھ نے انٹرچینج شاہ فیصل تا قائدآباد سفر کر کے شاہراہ بھٹو کا معائنہ کیا۔
کراچی: شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا خطاب
کراچی: صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور شرجیل انعام میمن کی سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا پری بجٹ اجلاس۔
اجلاس میں چیف سیکریٹری، صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور متعلقہ افسران شریک۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز جنید انور کی اپنی اپنی ٹیم کے ہمراہ اجلاس۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت نئے سال کے بجٹ سے متعلق محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی و ترقی ڈپاٹمنٹ کا مشترکہ اجلاس۔
Annual Plan Coordination Committee Meeting underway at Ministry of Planning, Development and Special Initiatives - A dream to become a Trillion Dollar Economy by 2035 becoming true!
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی اپنی کابینہ اراکین کے ساتھ بجٹ پروپوزلز پر اجلاس۔
اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور متعلقہ سیکریٹریز شریک۔
کراچی: وزیر ترقیات و منصوبہ بندی اور توانائی سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت مالی سال 26-2025 کیلئے صوبہ سندھ کے 10 محکموں کی 1168 اسکیموں کیلئے 160 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئیں، جن محکموں کے ترقیاتی اسکیموں کیلئے بجٹ تجاویز پیش کی گئی ان مین ورکس اینڈ سروسز بشمول جیل خانہ جات، ہوم ڈپارٹمنٹ کی اسکیمیں ، زراعت سپلائی اینڈ پرائیسز، لائیو اسٹاک اینڈ فشریز، کلچرل ، ٹورزم، اینٹی کیوٹیز اینڈ آرکائیوز، اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز، ایس اینڈ جی اے اینڈ سی ، انڈسٹریز اینڈ کامرس، انویسٹمنٹس، انرجی اور پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے محکموں کی اسکیمیں شامل ہیں۔
کراچی: صوبائی وزیر ترقیاتی و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ پی اینڈ ڈی کمیٹی روم میں مختلف محکموں کی ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم احمد شاہ، مختلف محکموں کے وزراء اور سیکریٹریز نے شرکت کی۔
The tariff decision may have hurt others, but for Pakistan, it brought a valuable shift — from conversations on terrorism to discussions on trade. For the first time, we’re engaging deeply with the U.S. on expanding agricultural cooperation, tapping into Pakistan’s rich mineral resources, and exploring limitless tech potential. But to succeed, we need regional peace. If peace prevails, I can attract American businesses to Balochistan. However, continued Indian aggression and support for terrorist proxies threaten that progress even if trade talks advance. — Leader of Pakistan's Diplomatic Mission & Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari interview of International Media
The Indian media and government misled their people. It took them an entire month to acknowledge that we had successfully downed their aircraft." - Chairman Bilawal Bhutto Zardari
Chairman Bilawal Bhutto Zardari leads Pakistan’s mission in the USA, spotlighting Indian aggression while reaffirming Pakistan’s unwavering commitment to peace and regional dialogue. #BBZVoiceOfPakistan
Chairman PPP and Head of Pakistan’s High-Level Delegation, Bilawal Bhutto Zardari addressing a press conference from London.
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں مالی سال 2025-2026 کا بجٹ پیش کر رہے ہیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا پری بجٹ اجلاس۔
اجلاس میں چیف سیکریٹری، صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور متعلقہ افسران شریک۔
دریائے سندھ... سندھ کی تہذیب کا محور، کروڑوں لوگوں کی زندگی کا سہارا۔ جو گزشتہ چند ماہ سے ایک نئے خطرے سے دوچار تھا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاق کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرتے ہوئے خود کو فاتح دریائے سندھ کے طور قومی سطح پر منوایا۔ یہ اعزاز ہمیں ان کے ساتھ رہے گا۔
سی سی آئی کے حالیہ اجلاس میں کینالز سے متعلق فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے موقف کی جیت ہے۔
صوبہ سندھ کے عوام کے حقوق کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یکم مئی ۲۰۲۵ کو میرپورخاص میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
کراچی: سی سی آئی میں متنازعہ کینال منصوبہ کو در کرنے کےبعد وزیراعلیٰ سندھ کا شاندار استقبال۔
پاکستان ایک پُر امن ملک اور اسلام پُرامن دین ہے ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن اگر کوئی ہمارے سندھو پر حملہ کرتا ہے تو پھر وہ جنگ کے لیے تیار رہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میرپورخاص میں عظیم الشان جلسے سے خطاب
میرپور خاص میں پاکستان پیپلزپارٹی کا عظیم الشان جلسہ،عوام کی بڑی تعداد میں شرکت،چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا خطاب
وزیر توانائی اور منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا جشن فتح سندھو جلسے سے خطاب
"The Indus River is ours and will remain ours. From this river, either our water will flow — or their blood will." – Chairman Bilawal Bhutto Zardari
سکھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کا جشن فتح سندھو جلسہ
ہم اس مشکل وقت میں پاکستان اور وفاق کی آواز بنیں گے جس طرح شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور پیپلز پارٹی کی جدوجہد سے متنازع ڈیمز کے منصوبے دفن کیے گئے تھے اسی طرح اب بھی جدوجہد کریں اور پاکستان کے اندر یا پڑوسی ملک کی طرف سے سندھ کے پانی پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سکھر میں جشن فتح سندھو جلسے سے خطا
کھر: کینال منصوبہ منسوخ ہونے کی خوشی میں پ پ پ کا جشن، شاندار آتشبازی کا مظاہراہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قصر ناصر روہڑی ہاؤس آمد
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی جانب سے دی گئی پرتکلف عشائیہ دعوت میں شرکت۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سندھ کابینہ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی کی سینیئر قیادت کی شرکت.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھو دریا پر وفاقی حکومت کی جانب سے متنازع کینالز بنانے کے خلاف 25 اپریل کو سکھر میں جلسے کا اعلان۔ یہ صرف ایک جلسہ نہیں بلکہ صوبہ سندھ کے عوام کے مستقبل کا فیصلہ ہے۔
جلسے میں شرکت کر کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہم آواز بنیں۔
وزیر توانائی اور منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا جشن فتح سندھو جلسے سے خطاب
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کی زیرِ صدارت زرداری ہاوَس کراچی میں اجلاس
This is not just about canals — it’s about justice, unity, and survival. We will save the River Indus. We will save the federation.
وفاق کی جانب سے دریائے سندھ پر مزید کینالز نکالنے کا فیصلہ سندھ کے عوام کے لیے منفی پیغام ہے جس کی مخالفت صرف پاکستان پیپلزپارٹی کر رہی ہے، صدر آصف علی زرداری نے اس فیصلے کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے منصوبے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ یہ صرف پانی کا معاملہ نہیں سندھ کے مستقبل کا سوال ہے، سندھ کی معیشت، زراعت، شناخت اور بچوں کے مستقبل پر ڈاکہ ہے۔