Nasir Hussain Shah
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے سید ادیب حیدر رضوی کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت فرمائی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماء بھی موجود۔