جیکب آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی صوبائی وزراء کے ہمراہ رُکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی کی رہائشگاہ آمد۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سید ذوالفقار علی شاہ، سعید غنی، مکیش چاولہ، حاجی علی حسن زرداری نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی سے اُن کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت و ایثالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔





