Nasir Hussain Shah
راچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ملیر ٹاون کے چیئرمین جان محمد بلوچ کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت، فاتحہ خوانی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیئے دعا کی-