ٹنڈو الہ یار: صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور شرجیل انعام میمن کا پیپلز پارٹی کے سینیٸر رہنما عبدالستار بچانی کے گھر آمد۔ سید ناصر حسین شاہ اور شرجیل انعام میمن نے مرحوم کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار ستار بچانی اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی اور اور دعا مانگی۔








