Nasir Hussain Shah

صوبائی وزیر توانائی و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر محفوظ قاضی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔