Nasir Hussain Shah
سائیں ناصر شاہ کا ایک ہی مشن — عوام کی خدمت۔ چاہے دن ہو یا رات، اُن کا در ہمیشہ کھلا ہے۔ نہ تھکتے ہیں، نہ بہانے بناتے ہیں، کیونکہ وہ صرف وعدے نہیں کرتے، پورے بھی کرتے ہیں۔