Nasir Hussain Shah

کراچی: صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور سید ذوالفقار علی شاہ کی سندھ آرکائیوز آمد۔

صوبائی وزراء نے ربن کاٹ کر جشن آزادی کے مناسبت سے نمائش کا افتتاح کیا۔

صوبائی وزراء کا آرکائیو پہچنے پر ڈی جی کلچر اور ڈائریکٹر آرکائیو نے استقبال کیا۔

صوبائی وزراء نے نمائش میں موجود آزادی کے حوالے سے تاریخی خطوط دستاویز تصاویر کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مُراد، سیکرٹری ثقافت، اداکار ایوب کھوسو، قیصر نظامانی اور دیگر موجود۔