Nasir Hussain Shah

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما سینیٹر تاج حیدر کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ، سنئیر رہنما و سابق وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ، صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، سعید غنی، نثار احمد کھوڑو، سید نجمی عالم، سینیٹر میاں رضا ربانی، سابق وزیر منظور وسان، حبیب جنیدی، جاوید ناگوری، اسلم سموں، پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن و تمام ڈسٹرکٹ کے عہدیداران، ذیلی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔