صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ سے پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماء چوہدری منظور احمد نے قصرِ ناصر ہاؤس روہڑی میں ملاقات کی۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ بھی موجود تھے۔