Nasir Hussain Shah

ایشیاء کے عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لیے ملک بھر سے پاکستان پیپلزپارٹی کے نمائندگان اور رہنما سکھر ایئرپورٹ پہنچے۔

وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ سمیت دیگر رہنماﺅں نے پیپلزپارٹی کے نمائندگان اور قائدین کا سکھر ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔

سکھر ایئرپورٹ سے قافلوں کی صورت میں گڑھی خدا بخش روانگی۔