Nasir Hussain Shah

ایشیاء کے عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی۔ چلو چلو، گڑھی خدا بخش بھٹو چلو!

سکھر: صوبائی وزیر برائے توانائی سید ناصر حسین شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر نے سٹی بائی پاس پر قائم مرکزی کیمپ کا دورہ کیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو تقریب میں اہم اعلانات کریں گے، سید ناصر حسین شاہ

لاکھوں عوام اپنے شہید قائد کو خراجِ تحسین پیش کریں گے، سید ناصر حسین شاہ کی میڈیا سے گفتگو

پیپلزپارٹی عوام کے حقوق کی محافظ بن کر میدان میں کھڑی ہے، سید کمیل حیدر شاہ