Nasir Hussain Shah

لاڑکانہ: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور دیگر شہداء کے مزارات پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔