Nasir Hussain Shah

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عید کے پہلے روز نوڈیرو ہاؤس میں صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ اور دیگر نے ملاقات کی۔

سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عید کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔