Nasir Hussain Shah
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سرفراز راجڑ کے صاحبزادے صدام راجڑ کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت کی اور دلہا دلہن کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد دی۔