Nasir Hussain Shah

سکھر: کینال منصوبہ منسوخ ہونے کی خوشی میں پی پی پی کا جشن، شاندار آتشبازی کا مظاہرہ۔

پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید احمد شاہ اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نگرانی میں آتشبازی اور جشن کا اہتمام کیا گیا، پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کے صدر ایاز حسین برڑو کی میزبانی میں تقریب منعقد اور آئے ہوے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

کل سکھر میں چیئرمن بلاول بھٹو کا شاندار جلسہ ہوگا جس کے لیئے تمام انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہے۔

کینال تنازعہ وفاق کے ساتھ مل کر متفقہ طور پر حل کیا جائے گا، خورشید شاہ

ہمارے لیڈر سکھر میں آپ کے پاس آ رہے ہیں، خورشید شاہ

ہمارے لئے سب قابل احترام ہیں، یہ پاکستان کی کامیابی ہے، سید ناصر حسین شاہ

متنازعہ کینال ملک میں انتشار کا باعث بن رہے تھے، سید ناصر حسین شاہ

دو صوبوں کے حالات عوام کے سامنے تھے، یہاں بھی انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی، سید ناصر حسین شاہ