Nasir Hussain Shah

متنازع کینال کا فیصلہ موخر ہونے پر سکھر میں آج جشن سندھو منایا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو خطاب کریں گے، سید ناصر حسین شاہ

سندھ کے لاکھوں عوام جشن سندھو میں شرکت کرکے چیئرمین بلاول بھٹو سے یکجہتی کا اظہار کریں گے،

سید ناصر حسین شاہ

کینال منصوبہ کا فیصلہ موخر ہونا سندھ کے عوام کی یکجہتی اور چیئرمین بلاول کے دانشمندانہ اقدام کا مظہر ہے، سید ناصر حسین شاہ

سندھ کے عوام کے بھرپور احتجاج پر وفاق کی جانب سے متنازع کینال منصوبہ کی موخر کا فیصلہ دانشمندانہ ہے، سید ناصر حسین شاہ

وفاقی اور سندھ حکومت عوامی فیصلوں کی دل سے احترام کرتی ہیں، سید ناصر حسین شاہ