پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قصر ناصر روہڑی ہاؤس آمد۔
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی جانب سے دی گئی پرتکلف عشائیہ دعوت میں شرکت۔
سید ناصر حسین شاہ کے صاحبزادے سید محمد علی شاہ اور سید اکبر ناصر شاہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سندھ کابینہ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی کی سینیئر قیادت کی شرکت،

































