Nasir Hussain Shah

سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے کے سلسلے میں گاؤں نچن پور اور تماچانی کا دورہ کررہے ہیں.