کراچی: سندھ حکومت نے ورلڈ بینک گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اعزاز میں موہاٹا پیلس میں ایک ثقافتی شام کا اہتمام کیا۔ صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سید ذوالفقار علی شاہ اور چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔