Another Promise Fulfilled!
A state-of-the-art Children’s Emergency Centre is now operational at Abbasi Shaheed Hospital — the result of a successful public-private partnership between the Sindh Government and ChildLife Foundation.
As a mother, I always believe I'm doing the right thing. My children are young and need me, and though I sometimes worry, I know what I'm doing is important. One day, they’ll understand - Shaheed Benazir Bhutto
#SalaamShaheedBenazir
#SalaamShaheedBenazir
صوبائی وزیرِ توانائی سید ناصر حسین شاہ کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال
کراچی: سندھ اسمبلی میں محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کی تقریب.
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک سندھ اسمبلی میں کاٹا گیا۔
کراچی: صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کی (ICMBSEAT) حیاتیاتی تنوع ماحولیاتی پہلوئوں اور ٹیکنالوجیز بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔ وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سمیت ملکی اور غیر ملکی مہمان گرامی بھی کانفرنس میں شریک تھے۔
کراچی: صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کراچی یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
کراچی: وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ کی زیرصدارت اجلاس۔
اجلاس میں چیٸرمین پی اینڈ ڈی نجم احمد شاہ اور دیگر افسران کی شرکت
اجلاس میں زیر تکمیل منصوبوں سے متعلق صوبائی وزیر کو بریفنگ دی گٸ
عوامی مفاد سے تعلق رکھنے والی ترقیاتی اسکیموں کو بروقت مکمل کیا جاۓ ، سید ناصر حسین شاہ
منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے وفاق سمیت تمام اداروں سے بات کی جاۓ گی، سید ناصر حسین شاہ
اجلاس میں ناصر شاہ نے سال 24_25 کے منصوبوں کو مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی
اجلاس میں نۓ بجٹ کی تیاری کے لیے نٸ اسکیموں کا بھی جاٸزہ لیا گیا
کراچی: سی سی آئی میں متنازعہ کینال منصوبہ کو در کرنے کےبعد وزیراعلیٰ سندھ کا شاندار استقبال۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت معذور اور بے سہارا بچوں کیلئے بھی امید کا باعث ہے۔ ضلع سجاول میں قائم حکومتِ سندھ کا معذور بچوں کی ری ہیبلی ٹیشن کیلئے قائم کیا گیا ادارہ بچوں کو اعصابی طور پر مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ان کی غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی کام کر رہا ہے۔
کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی دفتر بہادرآباد پہنچ گیا۔
وفد میں سہیل انور سیال، سید وقار مہدی و دیگر شامل ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈاکٹر فاروق ستار، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی و دیگر نے وفد کا استقبال کیا۔
اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان و دیگر بھی موجود ہیں۔
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کی ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے بھر میں صحت کے شعبے کو اس عظیم بلندیوں تک پہنچا دیا ہے جس تصور دیگر صوبوں کیلئے ناممکن ہے۔ لاڑکانہ میں قائم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر جہاں مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتِ سندھ کا مشن صحت سب کیلئے جس کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
وزیر توانائی اور منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا جشن فتح سندھو جلسے سے خطاب
وزیر توانائی اور منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا جشن فتح سندھو جلسے سے خطاب
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سکھر میں جشن فتح سندھو جلسے سے خطاب
پاکستان پیپلز پارٹی کا پہلے دن سے یہی موقف ہے کہ ہمیں انڈس پر کینال بالکل قبول نہیں ہے۔ ارسا نے بدنیتی ظاہر کی اور چالیس سے پچاس سال پرانا ڈیٹا نکال کر دیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ وفاقی حکومت صحیح فیصلہ لے۔۔۔
وزیرتوانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دریائے سندھ پر متنازع نہری منصوبے کے خلاف 25 اپریل کو سکھر میں احتجاجی جلسے کے حوالے سے قصرے ناصر ہائوس روہڑی پر منعقدہ اجلاس۔
سکھر: کینال منصوبہ منسوخ ہونے کی خوشی میں پی پی پی کا جشن، شاندار آتشبازی کا مظاہرہ۔
کینالز کو مسئلہ بنا کر کچھ سیاسی یتیم باہر آئے ہوئے ہیں اور اپنی مردہ سیاست میں جان ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔۔۔ سید ناصر حسین شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کا پہلے دن سے یہی موقف ہے کہ ہمیں انڈس پر کینال بالکل قبول نہیں ہے۔ ارسا نے بدنیتی ظاہر کی اور چالیس سے پچاس سال پرانا ڈیٹا نکال کر دیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ وفاقی حکومت صحیح فیصلہ لے۔۔۔
وزیرتوانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کے الیکٹرک اور این ٹی ڈی سی کے درمیان انٹر کنکشن منصوبے کے حوالے سے اجلاس۔
اجلاس میں وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کے علاوہ سی او کے ای مونس علوی، نیپرا ٹیکنکل کمیٹی کے رفیق شیخ اور ایم ڈی این ٹی ڈی سی محمد وسیم شریک تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا پہلے دن سے یہی موقف ہے کہ ہمیں انڈس پر کینال بالکل قبول نہیں ہے۔ ارسا نے بدنیتی ظاہر کی اور چالیس سے پچاس سال پرانا ڈیٹا نکال کر دیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ وفاقی حکومت صحیح فیصلہ لے۔۔۔
وزیرتوانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
متنازع کینال کا فیصلہ موخر ہونے پر سکھر میں آج جشن سندھو منایا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو خطاب کریں گے،
سید ناصر حسین شاہ
کراچی: وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سندھ کے آج وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ قاسم نوید قمر کے ہمراہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے